مکتب اہل بیت کی بنیاد عقلانیت پر رکھی گئی ہے

مکتب اہل بیت کی بنیاد عقلانیت پر رکھی گئی ہے

اگر باہر سے اسلام کو دیکھا جائے تو جو گروہ عقلانیت کو قبول کرتے ہیں وہ زیادہ مقبول ہیں ، جبکہ قرآن کریم کے مخاطبین عقلاء ہیں ، قرآن کریم کی ٧٠آیتیں عقل کے متعلق نازل ہوئی ہیں ۔