اب تمام عوامی اور حکومتی افراد کیلئے بہتر ہے کہ اس بہترین انتخاب پر بیعت کریں اور حتمی فتح و کامیابی تک اتحاد و استقامت کے ساتھ انقلاب کے روشن راستے کو جاری رکھیں ۔
وہ ایک ایسے ذہین او ربہادر رہبر (لیڈر) تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی میں اسلامی انقلاب کے راستہ پر چلتے ہوئے تمام حوادث، مشکلات اور سخت طوفانوں میں حق پر گامزن رہے اور اپنی دیرینہ خواہش (شہادت) کو حاصل کرلیا ۔
ہمارے زمانہ میں بشریت کی سب سے بڑی مصیبت استکبار ہے / امام حسین علیہ السلام کا ہدف ، ظلم ستیزی اور ظالموں سے مقابلہ تھا ۔
عباسی خلیفہ کے حکم سے امام حسن عسکری (علیہ السلام) کو ""سامرا"" کے ""عسکر"" نامی محلہ میں زبردستی رکھا گیا تھا ،اسی وجہ سے آپ کو ""عسکری"" کہتے ہیں
آج کی دنیا میں جبکہ بے رحم ظالم اور ستمگر ، مظلوم مسلمانوں کا خون بہانے کے لئے کھڑے ہوگئے ہیں تو مظلوم قوموں کو انقلاب عاشورا سے سبق حاصل کرتے ہوئے کھڑے ہوجانا چاہئے اور دنیا سے ان کے شر کو ختم کردینا چاہئے ۔
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے فتو ی کی بنیاد پر اس سال زکات فطرہ ان لوگوں کے لئے جو زیادہ گہیوں کا استعمال کرتے ہیں ، ٥٠ روپیہ معین کی گئی ہے اور جو لوگ چاول کا استعمال زیادہ کرتے ہیں ان کے لئے ١٥٠ روپیہ معین کی گئی ہے ۔
نیمہ شعبان کی مناسبت سے اپنی قوم کے ہر شخص کو مخاطب کرتے ہوئے حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے بہت اہم تقریر کی ۔