یمن اپنے دشمنوں کے مقابلہ میں کامیاب ہوگا

یمن اپنے دشمنوں کے مقابلہ میں کامیاب ہوگا

دنیا جانتی ہے کہ یمن کے لوگ مظلوم ہیں اور آل سعود اس قوم پر بے گناہ ظلم کر رہی ہے ،لیکن تیل کے ڈولر ، سیاسی حکمرانوں اور بین الاقوامی مراکز کو بولنے کی اجازت نہیں دیتے ۔