برما کے جرائم پر پوری دنیا کے مسلمانوں کی خاموشی پر آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا شدید انتقاد

برما کے جرائم پر پوری دنیا کے مسلمانوں کی خاموشی پر آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا شدید انتقاد

اسلامی ممالک کب تک خاموش رہیں گے ؟ کیا اسلامی کانفرنس کمیٹی کو جس میں ٦٠اسلامی ممالک موجود ہیں ،برما کے متعلق آواز نہیں اٹھانا چاہئے؟ اور ان مظلوموں کی حمایت نہیں کرنا چاہئے؟