مختصر جواب:
مفصل جواب:
١۔ الم تعلموا ان النبی محمدا بحیدرة اوصی ولم یسکن الرمسا
٢۔ وقال لھم والقوم فی خم حضرا و یتلو الذی فیہ و قد ہمسوا ہمسا
٣۔ علی کزری من قمیصی و انہ نصیری و منی مثل ہارون من موسی (١) ۔
١۔ کیا تمہیں نہیں معلوم کہ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے اپنی وفات سے پہلے حیدر کے لئے وصیت فرمائی تھی۔
٢۔ آپ نے ان سے فرمایا تھا: جس وقت سب غدیر خم میں موجود تھے اور آپ نے ان کے متعلق آیات کی تلاوت کی تھی اور سب خاموش ہوگئے تھے اور ان کی آوازیں آہستی ہوگئی تھیں ۔
٣۔ علی میری قمیص کے بٹن کی طرح ہیں اور وہ میرے مدد گار ہیں اور ان کو مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسی سے تھی (٢) ۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.