سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

کپڑے دھونے کی مشین سے نجس ہاتھوں کا دھونا [کپڑےدهونے کی مشین]

سوال: کیا وہ کپڑے ، جو کپڑے دھونے والی مشین سے دھوئے جاتے ہیں اور وہ مشین (آٹو میٹک Automatic ہو) خود ہی چند بار کپڑوں کو دھوتی ہو اور ان میں سے پانی نکالتی ہو ) پاک ہیں ؟
جواب دیدیا گیا: جواب : پاک ہیں چاہے کپڑے دھوتے وقت نل کے پانی سے متصل ہو یا پانی کے قطع ہونے کے بعد دھلنا شروع کرے ۔

کپڑے دھونے کی وہ مشینیں جو ایک بار دھوتی ہیں اور دو بار پانی نکالتی ہیں [کپڑےدهونے کی مشین]

سوال: کیا کپڑے دھونے کی نئی مشینیں ، کپڑے کی نجاست کو پاک کرتی ہیں ؟ خاص طور سے وہ مشینیں جو ایک بار دھوتی ہیں اور دو مرتبہ پانی نکالتی ہیں ؟
جواب دیدیا گیا: جواب : جی ہاں ، پاک کرتی ہیں ۔

حکومت کا رعایا کے خصوصی مسائل میں دخالت کرنا [کپڑےدهونے کی مشین]

سوال: کیا قانون اساسی اور عقلی اعتبار سے حکومت کو اپنی رعایا کے خصوصی اور ذاتی مسائل میں دخالت کرنا کا حق حاصل ہے ؟
جواب دیدیا گیا: حکومت کسی شخص کی ذاتی اور خصوصی زندگی میں ضرورت کے بغیر دخالت نہیں کرتی ۔
کل صفحات : 1