میت کی تقلید پر باقی رہنے کے مراتب

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

میت کی تقلید پر باقی رہنے کے مراتب

سوال: ایک شخص کسی مرجع کی تقلید کرتا تھا اسکے انتقال کے بعد دوسرے زندہ مرجع کی اجازت سے پہلے والے مرجع کی تقلید پر باقی رہا ہے اسکے بعد دوسرے مرجع کا بھی انتقال ہوگیا اب وہ تیسرے مرجع کی تقلید کر رہا ہے جو زندہ ہے کیا اب زندہ مرجع کی اجازت سے پہلے والے مرجع کی تقلید پر باقی رہے یا دوسرے مرجع کی ؟
جواب دیدیا گیا: جواب : پہلے مرجع کی تقلید پر باقی رہے ۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 5122