زندہ مجتہد اعلم کی تقلید

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

زندہ مجتہد اعلم کی تقلید

سوال: ایک شخص نے اپنے مرجع تقلید کی وفات کے بعد دوسرے مجتہد کی تقلید کی لیکن اس مجتہد کے فتوے پر عمل کرنے سے پہلے دوبارہ اپنے مردہ مرجع کی تقلید کی طرف پلٹ گیا ، کیا مذکورہ بالا وضاحت کو مد نظر رکھتے ہوئے عدول جائز ہے؟ اس بات کو بھی ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کہ بعض مسائل منجملہ تقلید کے مسائل میں اسی زندہ مجتہد کا مقلد ہے ؟
جواب دیدیا گیا: اگر زندہ مجتہد اعلم ہو تو اس کی طرف عدول کرنا صحیح ہے اوردوبارہ اس سے پلٹنا جایز نہیں ، اور اگر مردہ مجتہد، اعلم تھا تو ان اختلافی مسائل میں جن کو وہ اجمالا یا تفصیلا جانتا ہو تو زندہ مجتہد کی تقلید کرنا جائز نہیں ہے ۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 4979