دوسرے شخص کو وضو اور غسل کرانے کا حکم

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

دوسرے شخص کو وضو اور غسل کرانے کا حکم

سوال: اگر کوئی کسی اورکو وضو یا غسل کرائے تو کیا یہ صحیح ہے؟
جواب دیدیا گیا: جواب: اس کا وضو اور غسل باطل ہے، لیکن یہ کہ جب دوسرا اس کے بدن پر پانی ڈال ڈالے اور وہ خود ہی اپنے آپ کو دھلے تو صحیح ہے، لیکن یہ کام ضروری مواقع کے علاوہ مکروہ ہے۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 1372