کنویں کے پانی میں نجاست کا اثر انداز ہونا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

کنویں کے پانی میں نجاست کا اثر انداز ہونا

سوال: خوزستان کے دیہاتوں میں سے ایک دیہات میں قلیل پانی کے تین کنوئیں ایک دوسرے کے نزدیک ہیں ، ان میں سے ایک کنوئیں میں کتے نے لعاب دہن گرایا ہے اور دوسرے کنوئیں میں نجس چیز گر گئی ہے لیکن تیسرا کنواں پاک ہے لیکن ہمیں نہیں معلوم کہ ان تینوں میں سے کونسا کنواں پاک ہے ؟ اس صورت میں کہ شبہہ ، شبہ محصورہ ہے۔ کیا تینوں سے اجتناب ضروری ہے ؟
جواب دیدیا گیا: اگر کنوئیں معمولی ہوں کہ ان میں سے پانی ابلتا ہو تو نجس چیز کے گرنے سے پانی نجس نہیں ہوتا مگر اس صورت میں جب ان کا رنگ ، ذائقہ یا بو تبدیل ہوجائے ۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 1732