۲۔ ناجائز کاموں میں بیت المال کو خرچ کرنا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
اهداف قیام حسینى
۳۔ جھوٹ اور بہتان باندھنا۱۔ لوٹ مار اورغارت گری

حضرت علی (علیہ السلام) کے اطراف میں جو لوگ ضعیف الایمان اور سست ہمت تھے ان کو معاویہ بیت المال سے خریدتا تھا ، تاکہ وہ آپ کے پاس سے اس کی طرف چلے جائیں! کیا بیت المال ، بے ایمان اور لالچیوں کو خریدنے کے لئے ہے؟ کیا یہ کام باطل کو زندہ اور حق کو ختم کرنے کے برابر نہیں ہے؟


۳۔ جھوٹ اور بہتان باندھنا۱۔ لوٹ مار اورغارت گری
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma