۲۰ ۔ بدن سے خون نکالنا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک عمره مفرده
۲۱ ۔ دانت نکلوانا ۱۹ ۔ حشرات کو قتل کرنا ( مارنا )

مسئلہ 267 ۔ بدن سے خون نکالنا خواہ حجامت کے ذریعہ ہو یا جراحی یا مسواک کرنے یا بدن کجھلانے سے اسی طرح سے کہ اس سے خون نکل آئے ضروری حالت کے علاوہ مکروہ ہے اور چونکہ فقہاء کی ایک جماعت نے اس کو حرام جانتی ہے اس کا ترک کرنا ہے احتیاط مستحب ہے .
مسئلہ 268 ۔ بہتر ہے حالت احرام میں آج کی روش کے مطابق خون دینے سے بھی پرہیز کرے بجز ضروری مواقع پر اور مسلمان کی جان کی حفاظت کے لئے
مسئلہ 269 ۔ بدن سے خون نکالنا موجب کفارہ نہیں ہے .
سوال 270 ۔ سوئی لگانے والے اور سوئی لگوانے والے کے لئے کہ حالت احرام میں ہے سوئی لگانے یا سوئی لگوانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب : حالت احرام میں سوئی لگوانا بلا مانع ہے لیکن اگر بدن سے خون نکلنے کا باعث ہو تو مکروہ ہے.
سوال 271 ۔ کیا اضافی چمڑے کو جو کہ لبوں یا ناخن کے کنارے سے نکل آیا ہے بدن سے جدا کیا جا سکتا ہے ؟
جواب : اگر خون نہ نکلے تو کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اگر خون نکلنے تو مکروہ ہے اور دونوں حالت میں کفارہ نہیں ہے .

۲۱ ۔ دانت نکلوانا ۱۹ ۔ حشرات کو قتل کرنا ( مارنا )
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma