۱۶ ۔ بوسہ لینا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک عمره مفرده
۱۷ ۔ نزدیکی کرنا . ۱۵ ۔ لمس کرنا .

مسئلہ 255 ۔ جائز نہیں ہے محرم شہوت کی رو سے اپنی بیوی کا بوسہ لے ، اور احتیاط واجب یہ ہے کہ قصد لذت کے بغیر بھی بوسہ لینے سے اجتناب کرے
مسئلہ 256 ۔ اگر بیوی کو لذت کے قصد سے چومے ، اس کا کفارہ ایک اونٹ ہے خواہ انزال ہو یا انزال نہ ہو .
مسئلہ 257 ۔ اگر کسی عورت کو شہوت کی رو سے چومے ، اس کا کفارہ احتیاط واجب کی بناء پر ایک اونٹ ہے اور اگر بلا قصد شہوت ہو ایک گوسفند کفارہ ہے
سوال 258 ۔ ایک شخص احرام سے خارج ہے پھر اس کے بعد اپنی بیوی کو کہ ابھی حرام میں ہے بوسہ لیتا ہے ہر چند عورت اس کا م کے لئے راضی نہیں ہے ، مرد و زن کا حکم اس مسئلے میں کیا ہے ؟
جواب : اگر عورت کو ئی اختیار نہیں رکھتی اور راضی نہیں ہے تو اس پر کچھ نہیں ہے اور مرد پر بھی کفارہ واجب نہیں ہوا ہے.

۱۷ ۔ نزدیکی کرنا . ۱۵ ۔ لمس کرنا .
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma