سوره سبأ / آیه 31 - 33

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 18
مستضعفین اور مستکبرین کی گفتگوتم تمام جہان والوں کے لیے مبعوث کےے گئے ہو

۳۱۔ وَ قالَ الَّذینَ کَفَرُوا لَنْ نُؤْمِنَ بِہذَا الْقُرْآنِ وَ لا بِالَّذی بَیْنَ یَدَیْہِ وَ لَوْ تَری إِذِ الظَّالِمُونَ مَوْقُوفُونَ عِنْدَ رَبِّہِمْ یَرْجِعُ بَعْضُہُمْ إِلی
بَعْضٍ الْقَوْلَ یَقُولُ الَّذینَ اسْتُضْعِفُوا لِلَّذینَ اسْتَکْبَرُوا لَوْ لا اٴَنْتُمْ لَکُنَّا مُؤْمِنینَ
۳۲۔قالَ الَّذینَ اسْتَکْبَرُوا لِلَّذینَ اسْتُضْعِفُوا اٴَ نَحْنُ صَدَدْناکُمْ عَنِ الْہُدی بَعْدَ إِذْ جاء َکُمْ بَلْ کُنْتُمْ مُجْرِمینَ
۳۳۔وَ قالَ الَّذینَ اسْتُضْعِفُوا لِلَّذینَ اسْتَکْبَرُوا بَلْ مَکْرُ اللَّیْلِ وَ النَّہارِ إِذْ تَاٴْمُرُونَنا اٴَنْ نَکْفُرَ بِاللَّہِ وَ نَجْعَلَ لَہُ اٴَنْداداً وَ اٴَسَرُّوا النَّدامَةَ لَمَّا رَاٴَوُا الْعَذابَ وَ جَعَلْنَا الْاٴَغْلالَ فی اٴَعْناقِ الَّذینَ کَفَرُوا ہَلْ یُجْزَوْنَ إِلاَّ ما کانُوا یَعْمَلُونَ

ترجمہ

۳۱۔ کافروں نے کہاکہ : ہم اس قرآن پراور جوکتابیں اس سے پہلے تھیں ہرگز بھی ایمان نہیں لائیںگے ، اور اگر تُو دیکھے کہ جس وقت یہ ستمگر اپنے پروردگار کی بارگاہ میں (حساب کتاب اور جزاٴ وسز اکے لیے ) کھڑے ہوئے ہوں گے (توان کی وضع وکیفیت سے تجھے تعجب ہوگا ) جبکہ ان میں سے ہر ایک اپناگنا ہ دوسرے کی گردن میں ڈال رہاہوگا ، مستضعفین مستکبرین سے کہہ رہے ہوں گے کہ اگرتم نہ ہوتے توہم مومن ہوجاتے ۔
۳۲۔(لیکن ) مستکبرین مستضعفین کوجواب دیں گے کہ کیاہم نے تمہیں ہدایت سے روک رکھاتھا ، ا س کے بعد کہ وہ تمہارے پاس آئی ( اور تم نے اسے اچھی طرح سے پالیاتھا ) بلکہ تم خود ہی مجرم تھے ۔
۳۳۔ مستضعفین مستکبرین سے کہیں گے ، تمہارے رات دن کے فریب دینے والے وسوسے (ہماری گمراہی کاسبب بنے ) جس وقت تم ہمیں حکم دیتے تھے کہ ہم خدا کا انکار کردیں ، اوراس کے لیے شریک قرار دیں ، وہ جس وقت عذا ب ِ (الہٰی ) کودیکھیں گے تو اپنی ندامت اورپشیمانی کوچھپائیں گے ( کہ کہیں زیادہ ررسوا نہ ہوں ) اورہم کافروں کی گردن میں طوق وزنجیرڈال دیں گے ، کیااس کے علاوہ کہ جو وہ عمل کرتے تھے کوئی اورجزا انہیں دی جائے گی ؟ !
مستضعفین اور مستکبرین کی گفتگوتم تمام جہان والوں کے لیے مبعوث کےے گئے ہو
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma