۴۔ ”وعدالاٰخرة“سے کیا مراد ہے؟

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 12
سوره اسراء / آیه 105 - 109 ۳۔ آیت میں ”ارض“سے کیا مراد ہے؟

۴۔ ”وعدالاٰخرة“سے کیا مراد ہے؟


وعدالاٰخرة“زیر بحث آیات میں دارَ آخرت کے معنی میں ہے؟
اس سوال کا جواب ظاہراً مثبت ہے کیونکہ ”جئنا بکم لفیفاً“(یعنی ہم تمہیں اکٹھے ایک دوسرے سے ملے جلے ہوئے لائیں گے)اس امر کے لیے قرینہ ہے ۔
لیکن بعض بزرگ مفسرین نے یہ احتمال پیش کیا ہے کہ ”وعدالاٰخرة“اس سورہ کے آغاز کی اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ:
اللہ نے بنی اسرائیل سے دوکامیابیوں اور دوشکستوں کا وعدہ کیا تھا ۔
ایک کو ”وعدا اولیٰ“اور دوسری کو ”وعدالاٰخرة“کہا گیا ہے ۔
مگر ”جئنا بکم لفیفاً“کی طرف توجہ کی جائے تو یہ احتمال بہت ہی بعید معلوم ہوتا ہے (غور کیجیے)

سوره اسراء / آیه 105 - 109 ۳۔ آیت میں ”ارض“سے کیا مراد ہے؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma