عین نجاست کا زائل ہونا(مسئله64)

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
خواتین کے احکام
وضواسلام(مسئله63)

عین نجاست کا زائل ہونا


مسأله ۶۴ : دو جگہوں پر نجاست کےدور ہونے سے نجس چیز ، پاک ہوجاتی ہے اور اس کو پانی سے دھونے کی ضرورت نہیں ہے ۔
الف : جانور کا بدن : مثلا اگر مرغی نے نجس چیز کھائی ہے اور اس کی چونچ نجس ہوگئی ہے تو جب نجاست اس کی چونچ سے دور ہوجائے گی تو اس کی چونچ پاک ہوجائے گی ۔
ب : بدن کا اندرونی حصہ: جیسے منہ، ناک اور کان کے اندر کاحصہ۔ مثلا اگر مسواک کرتے وقت مسوڑوں سے خون آجائے اور خون زائل ہوجائے تو منہ کے اندر کا حصہ پاک ہوجاتا ہے اور کلی کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ لیکن اگر مسواک پر خون لگ جائے تو احتیاط واجب کی بناء پر وہ نجس ہوجاتی ہے ، چاہے منہ کے اندر ہی کیوں نہ ہو ۔

وضواسلام(مسئله63)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma