ورزش

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
کامیابی کا راز
آرام و تفریحغذا اور کام

ورزش

میں جسمانی حرکت اور پیدل چلنے کے مسئلہ پر بہت زیادہ پابند ہوں ، صبح کو حتما بدن کی مخصوص حرکات کے ذریعہ بدن کو نرم کرتا ہوں ۔
پیدل چلنے کے فوائد کے سلسلہ میں بہت سے مطالب دیکھے ہیں ، لہذا روزانہ ایک تنہائی کی جگہ پر جاتا ہوں اور وہاں پر پیدل چلتا ہوں اور یہ کام میری زندگی کا جزء بن گیا ہے ، اگر اس کام کوانجام نہ دوں تو بیمار ہوجاتا ہوں ۔ اس کی وجہ سے مجھے اس قدرفائدہ ہوا ہے کہ آج جبکہ میری عمر اسی سال سے زیادہ ہے (آئندہ خدا کے ہاتھ میں ہے مجھے نہیں معلوم)لیکن مجھے اپنے جسم میں کسی خاص بیماری کا احساس نہیں ہوتا، کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ چالیس سال کی عمر کی طرح اپنے کاموں کو انجام دوں ۔

آرام و تفریحغذا اور کام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma