شکوفایی قلم

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
کامیابی کا راز
میری پہلی کتاب ”جلوہ حق“تحریر و تقریر

قلم کو دوسرے کاموں کی طرح محرک کی ضرورت ہوتی ہے جس قدر بھی محرک قوی ہوگا اسی قدر انسان کی ایجادات بھی قوی اور مہم ہوگی شعراء کے بہترین اشعار اور لکھنے والوں کے بہترین آثار اس زمانہ سے مربوط ہیں جب محرکات کی عظیم موجیں ان کے اندر پیدا ہوتی ہیں ،اسی وجہ سے جس کتاب کے سلسلہ میں ہمارا محرک جتنا قوی ہوگا وہ کتاب اتنی ہی زیادہ قوی اور مہم ہوگی ۔
یہاں پر ہم اپنی بعض کتابوں کی تالیف کے محرک کو بیان کرنا ضروری سمجھتے ہیں:

 

میری پہلی کتاب ”جلوہ حق“تحریر و تقریر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma