اس مقصد کا پیغام

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
اهداف قیام حسینى
آٹھواں مقصد منافقین کے چہرہ کو آشکار کرناامام حسین (علیہ السلام) ، اسلامی حکومت قائم کرنا چاہتے تھے

جو عزادار امام حسین (علیہ السلام) کی محبت میں سینہ زنی کرتے ہیں، آپ کی مظلومیت پر آنسوں بہاتے ہیں اور مال و دولت کو خرچ کرکے مجالس عزاداری کی حفاظت کرتے ہیں ان سے کہنا چاہئے : امام (علیہ السلام) اسلامی حکومت قائم کرنا چاہتے تھے اور کچھ چیزیں آپ کے اس مقصد میں رکاوٹ بن گئی تھیں، لہذا ہمیں ان موانع اور رکاوٹ کو دور کرنا چاہئے تاکہ امام حسین کا بلند مقصدپورا ہوسکے ۔
ہم نے ایران میں امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری، محرم اور عاشورا کے ذریعہ اسلامی حکومت قائم کی ، لہذا ہمیں اس کی کمی اور مشکلات کودور کرنے کی کوشش کرنا چاہئے ۔

 

آٹھواں مقصد منافقین کے چہرہ کو آشکار کرناامام حسین (علیہ السلام) ، اسلامی حکومت قائم کرنا چاہتے تھے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma