۴۔ اسلامی حکومت کو یزید جیسے شخص کے حوالہ کرنا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
اهداف قیام حسینى
اس مقصد کا پیغام۳۔ جھوٹ اور بہتان باندھنا

سب جانتے ہیں کہ یزید بن معاویہ ایک فاسق و فاجر، فاسد، بے گناہ لوگوں کا قاتل ، شراب خوار اور قمار باز تھا (1) ۔ معاویہ نے اپنے بعد ایسے شخص کو مسلمانوں کا خلیفہ اور پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم) کاجانشین بنایا ، کیا یہ باطل ، بہت چھوٹا باطل تھا؟
امام حسین (علیہ السلام) ایسے زمانہ میں زندگی بسر کررہے تھے جہاںباطل نے پورے اسامی معاشرہ کواپنے حصار میں لے رکھا تھا ، لوگ حق کو بالکل بھول چکے تھے ،لہذا امام (علیہ السلام) نے قیام کیا تاکہ حق کو زندہ اور باطل کو نابوداور اس کی جڑیں اکھاڑسکیں، آپ اپنے اس مقصد تک پہنچنے کے لئے ہر طرح کی قیمت ادا کرنے پر آمادہ تھے ۔



1۔ سخنان حسین بن علی(علیہ السلام)، ص ۱۱) ۔


اس مقصد کا پیغام۳۔ جھوٹ اور بہتان باندھنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma