اس مقصد کا پیغام

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
اهداف قیام حسینى
چوتھا مقصد: حق کی حمایت اور باطل سے جنگامام حسین (علیہ السلام) اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر

کیا امام حسین (علیہ السلام) کے اقوال ہمیں یہ پیغام نہیں دیتے کہ ہم عزاداری کے سایہ میں معروف کو پھیلائیں اور منکرات کو ختم کریں؟ یقینا ہر سال عزاداری کی عظمت کو وسعت دیتے ہوئے اس میں اضافہ کرنا چاہئے ، لیکن اگر اسی طرح معروف کو بھلا دیا جاتا رہا اور منکرات پھیلتے رہے تو یقینا سید الشھداء کے مقصد تک نہیں پہنچا جاسکتا ۔ ہمارے زمانہ میں بھی دین کی کھیتی کوامر بالمعروف اورنہی عن االمنکر سے سیچائی کے ذریعہ بلاؤں سے دور رکھنے کی ضرورت ہے اور اگر ان دو اہم چیزوں سے غفلت برتی جائے گی تو اسلامی معاشرہ میں خطرے اور آفاتیں بہت زیادہ بڑھ جائیں گے ۔

 

چوتھا مقصد: حق کی حمایت اور باطل سے جنگامام حسین (علیہ السلام) اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma