الف : یتیموں کے امور کی اصلاح

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
اهداف قیام حسینى
ب : خاندانوں کے امور کی اصلاحقرآن مجید میں اصلاح کا لفظ :

سورہ بقرة کی دو سو بیسویں آیت میں یتیموں کے متعلق اور ان کے ساتھ معاشرت کرنے کے طریقہ کو بیان کیا گیا ہے :
وَ یَسْئَلُونَکَ عَنِ الْیَتامی قُلْ إِصْلاحٌ لَہُمْ خَیْرٌ وَ إِنْ تُخالِطُوہُمْ فَإِخْوانُکُمْ وَ اللَّہُ یَعْلَمُ الْمُفْسِدَ مِنَ الْمُصْلِح“ ۔ یہ لوگ تم سے یتیموں کے بارے میں سوال کرتے ہیں تو کہہ دو: ان کے حال کی اصلاح بہترین بات ہے اور اگر ان سے مل جل کر رہو تو یہ بھی تمہارے (دینی)بھائی ہیں(اور ان کے ساتھ ایک بھائی کی طرح عمل کرو) اور اللہ بہتر جانتاہے کہ مصلح کون ہے اور مفسدکون ہے(۱) ۔

 


 

۱۔ مذکورہ آیت، یتیم نوازی اور اس کے معنوی آثار کے متعلق ہماری کتاب ”از تو سوال می کنند“ میں مراجعہ کریں ۔

ب : خاندانوں کے امور کی اصلاحقرآن مجید میں اصلاح کا لفظ :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma