۳۔ انسان کو خلق کرنے کا مقصد

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
اهداف قیام حسینى
۴۔ انبیاء(علیہم السلام) کی بعثت کا فلسفہ ۲۔ ستاروں کی خلقت کا مقصد

انسان کی خلقت کے فلسفہ(۱) کو سورہ ذاریات کی چھپن ویں آیت میں اس طرح بیان کیا ہے :
وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون
“۔ میں نے جنات اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے(تاکہ اس کے ذریعہ وہ سعادت حاصل کرلیں اور مجھ سے نزدیک ہوجائیں) ۔    

 


 

۱۔ اس کی زیادہ وضاحت کے لئے تفسیرنمونہ کی ۲۲ ویں جلد میں مذکورہ آیت کے ذیل میں مراجعہ کریں ۔

 

 

۴۔ انبیاء(علیہم السلام) کی بعثت کا فلسفہ ۲۔ ستاروں کی خلقت کا مقصد
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma