۱۴ ۔ نگاہ کرنا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک عمره مفرده
۱۵ ۔ لمس کرنا . ۱۳ ۔ عقد نکاح

مسئلہ 249 ۔ محرم کا اپنی بیوی کو شہوت کی نظر سے دیکھنا جائز نہیں ہے لیکن بغیر قصد لذّت کے بات کرنے اوردیکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے . اور تمام محارم کی طرح اس سے معاشرت کرسکتا هے.
مسئلہ 250 ۔ اگر لذت کی نیت سے اپنی بیوی کو دیکھے تو لازم ہے ایک گوسفند کفارہ دے اور اگر اس کام سے اس کے منی نکل جائے ، احتیاط واجب یہ ہے کہ ایک اونٹ کفار ہ دے .
مسئلہ 251 ۔ اگر اپنی بیوی کے علاوہ دوسری عورت پر عمداً نظر ڈالے اور اس کام سے اس کے منی نکل آئے ، احتیاط واجب یہ ہے کہ بصورت استطاعت ایک اونٹ اور اگر اونٹ نہیں دے سکتا تو ایک گائے اور اگر گائے بھی دینے کی قدرت نہیں رکھتا ، ایک گوسفند کفارہ دے .

۱۵ ۔ لمس کرنا . ۱۳ ۔ عقد نکاح
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma