۶ ۔ حج اور خمس

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک جامع حج
۷ ۔ لقطہٴ ( گم شدہ ) حرم ۵ ۔ اعلان عید

مسئلہ ۱۳۷۱ ۔ اگر کوئی شخص دوسرے کے حج کے اخراجات برداشت کرے اور باذل (دوسرے کے حج کے اخراجات برداشت کرنے والا ) شرعیہ نہ ہو . چنانچہ مذکورہ پیسے میں وجود خمس کا یقین نہ ہو اس کا حج کوئی اشکال نہیں رکھتا ، اور اگر اس میں وجود خمس کا یقین رکھتا ہے لازم ہے اس کا خمس ادا کرے
مسئلہ ۱۳۷۲ ۔ اگر کوئی اپنے مال کا خمس نکالے بغیر عمرہ یا حج پر جائے اور واپسی کے بعد اپنی غلطی کی طرف متوجہ ہو ، اس کا حج یا عمرہ صحیح ہے لیکن اولین فرصت میں اپنے اموال کی تطہیر کے لئے اقدام کرے .
مسئلہ ۱۳۷۳ ۔ جو شخص حساب خمس نہیں رکھتا اگر حج پر جانا چاہتا ہے تو اپنے اموال کی رسیدگی کرے ، چنانچہ اولین در آمد کی تاریخ جانتا ہے جس مال و متاع پر اولین در آمد کے تحت سال گزر چکا ہے اس میں خمس واجب ہے اور جو مشکوک ہے اس میں خمس نہیں ہے ، اور لباس احرام کا خمس نکالنا کافی نہ ہوگا ، بلکہ حج یا عمرہ کے تمام اخراجات کا خمس نکالے ، اور بہت بجا ہے کہ حجاج محترم اس الٰہی فرصت سے فائدہ اٹھائیں اور وہ افراد جنہوں نے اب تک اپنے تمام اموال کا خمس نہیں نکالا ہے خمس نکالیں تاکہ وظیفہ واجب پر عمل بھی ہو اور مشمول برکات الٰہی بھی ہو ں .

۷ ۔ لقطہٴ ( گم شدہ ) حرم ۵ ۔ اعلان عید
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma