۴ ۔ نماز و روزہ کا وقت

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک جامع حج
۵ ۔ اعلان عید ۳ ۔ نماز مسافر

مسئلہ ۱۳۶۸ ۔ اہلسنت کی اذان کے ہمراہ نماز پڑھنا نماز صبح و ظہر میں چنانچہ وقت داخل ہونے کا یقین یا گمان قابل ملاحظہ حاصل ہو بلا مانع ہے . لیکن نماز مغرب میں احتیاط یہ ہے کہ تھوڑا صبر کرے تاکہ سرخی زائل ہو جائے یہ اس صورت میں ہے کہ محل سکونت میں فرادیٰ نماز پڑھنا چاہتے ہیں، لیکن اگر ان کے ساتھ نماز جماعت میں شریک ہوں یہ احتیاط لازم نہیں ہے اور ان کی اذان کافی ہے .
مسئلہ ۱۳۶۹ ۔ جو لوگ ماہ مبارک رمضان میں انجام عمرہٴ مفردہ کی توفیق پیدا کرتے ہیں ، اگر نماز اول وقت کے لئے مسجد الحرام یا مسجد النبی جائیں اور سرخی زائل ہونے سے پہلے ان سے اصرار کریں کہ افطار کریں ، مجاز ہیں افطار کریں اور ان کا روزہ صحیح ہے اور قضا کی ضرورت نہیں ہے .

۵ ۔ اعلان عید ۳ ۔ نماز مسافر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma