دو عمروں کے درمیان معتبر فاصلہ

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک جامع حج
اعمال عمرہٴ مفردہ چودھویں فصل عمرہٴ مفردہ

مسئلہ ۱۳۱۸ ۔ تکرار عمرہ تکرار حج کی طرح مستحب ہے لیکن ہر ماہ قمری میں ایک عمرہ سے زیادہ نہیں کیا جاسکتا ہے .
مسئلہ ۱۳۱۹ ۔ جیسا کہ عرض ہوا ہر ماہ قمری میں ایک عمرہ مستحب ہے ، بنا بر این اگر کوئی او اخر ماہ رجب میں وارد مکہ ہو اور عمرہٴ مفردہ بجالائے اور بعد میں ماہ شعبان شروع ہو جائے تو دوبارہ عمرہٴ مفردہ بجا لا سکتا ہے ، لیکن اسی ماہ میں دو عمرہ مفردہ اشکال رکھتا ہے ، اور اگر کوئی چاہے ایک ماہ میں ایک عمرہ سے زیادہ بجالائے بقصد رجاء انجام دے گا . یعنی اس امید سے کہ مطلوب درگاہِ الٰہی ہو ( حکم قطعی کی نیت سے نہیں ) لیکن بہتر یہ ہے کہ زائرین محترم اس طرح کے مکرر عمروں کے بدلے طواف بجالائیں کہ اس کی مشروعیت مسلم ہے .

اعمال عمرہٴ مفردہ چودھویں فصل عمرہٴ مفردہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma