ترک رمی جمرات

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک جامع حج
رمی جمرات سے متعلق دریافت کئے گئے فتاوے رمی میں نیابت

مسئلہ ١٠٢٤ ۔ اگر کوئی از روئے فراموشی یا جاہل مسئلہ ہونے کی وجہ سے رمی جمرات کو ترک کردے لازم ہے تیرہویں تک جس وقت یاد آئے یا متوجہ مسئلہ ہو قضا کر ے ، اور بہتر یہ ہے کہ جو روز قبل کی قضا سے مربوط ہے اس کو ظہر سے پہلے بجا لائے اور اس دن کے وظیفے کو بعد از ظہر انجام دے ، لیکن دونوں کو ایک وقت میں بجالانے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ( پہلے روز گزشتہ کی قضا پھر اس دن کا وظیفہ ) .

مسئلہ ١٠٢٥ ۔ ؟؟

مسئلہ ١٠٢٦ ۔ اگر کوئی عمداً رمی جمرہ کو ترک کرے گناہ گار ہے لیکن اس کا حج باطل نہیں ہے اور لازم ہے مسئلہ قبل کے مطابق عمل کرے .

رمی جمرات سے متعلق دریافت کئے گئے فتاوے رمی میں نیابت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma