۹۔جھوٹ

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 01
۱۰۔ہپناٹائز۸۔غیبت

سوال۵۵۸۔بہت سے قصے اور کہانیاں بنائی جاتی ہیں جو جھوٹی ہوتی ہیں اور حقیقت سے انکا کوئی تعلق نہیں ہوتا (لیکن مخاطبین کی مثبت تعلیم کے لئے بنائی جاتی اور کہی جاتی ہیں )اسلام کی مقدس شریعت اور فقہ کے لحاظ سے ان کا کیا حکم ہے ؟

جواب ۔اگر انکے خیالی ہونے پر قرائن اور شواہد موجود ہوں تو کوئی ممانعت نہیں ہے

۱۰۔ہپناٹائز۸۔غیبت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma