طواف میں قِران

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک جامع حج
طواف کے دوروں کی تعداد میں شک طواف کا کم یا زیادہ کرنا

مسئلہ ۷۳۱ ۔ - -” قران “ ( یعنی یکے بعد دیگرے دو طواف بجالانا اور ان کے وسط میں نماز طواف نہ پڑھنا ) اگر طواف واجب میں ہو حرام ہے ، لیکن طواف اول باطل نہ ہوگا ، مگر یہ کہ ابتداء سے ہی اس طرح کا قصد رکھتا ہو کہ اس صورت میں اس کا طواف اول صحیح ہونا مشکل ہے  -
مسئلہ ۷۳۲ ۔ -” قران “ طواف مستحب میں مکروہ ہے لیکن حرام و باطل نہیں ہے  -
مسئلہ ۷۳۳ ۔ اگر شخص محرم ایک دور یا کمتر یا بیشتر کا سات دور پر اضافہ کرے اور اس کا قصد یہ ہو مقدار اضافہ اس طواف کا جزء نہ ہو ، دو طواف کے درمیان قران کا حکم رکھتا ہے کہ حرام ہے لیکن طواف اوّل باطل نہیں ہے  -

طواف کے دوروں کی تعداد میں شک طواف کا کم یا زیادہ کرنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma