مبطون کا حکم

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک جامع حج
جنب و حائض اور مستحاضہ کا وظیفہ حکم مسلوس

سوال ۶۲۷ ۔ مدت ہوئی کہ بیماری اور آپریشن کی وجہ مبطون ہوں او رپاخانہ نکلنے کو محسوس نہیں کر پاتا اس وجہ سے کیسہٴ مخصوص استعمال کرتا ہوں اور وضو و نماز کے لئے مطابق رسالہٴ عملیہ عمل کرتا ہوں  . اس بات کے پیش نظر کہ انشاء اللہ سال آئندہ خانہٴ خدا کی زیارت سے مشرف ہوں گا احکام و مناسک حج سے متعلق میرا وظیفہ کیا ہے ؟
جواب : اگر کوئی ایسا زمانہ ہو جس میں طواف اور نماز طواف کو بغیر پا خانہ نکلے انجام دے سکتے ہیں تو اسی زمانہ کو انتخاب کیجئے اپنے اعمال کو انجام دیجئے اور اگر ایسا ممکن نہ ہو اور کسی صورت میں پاخانہ نکلنے کو آپ محسوس نہیں کر پاتے ہوں تو طواف کو ایک وضو سے اور نماز طواف کو دوسرے وضو سے انجام دیدیجئے  .

جنب و حائض اور مستحاضہ کا وظیفہ حکم مسلوس
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma