۵ ۔ یلملم

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک جامع حج
۶ ۔ شہر مکہ ۴ ۔ قرن المنازل :

مسئلہ ۲۴۶ ۔ یلملم ایک پہاڑ کا نام ہے جو نواحی جنوبی مکہ میں مکہ سے ۸۴ / کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے اور وہ ان لوگوں کا میقات ہے جو جنوب شبہ جزیرہٴ عربستان سے جیسے یمن سے مکہ کی سمت آتے ہیں اور وہ تمام افراد بھی جو وہاں سے گزرتے ہیں وہاں سے محرم ہو سکتے ہیں یہ پانچوں میقات عمرہٴ تمتع کے اصلی میقات ہیں

۶ ۔ شہر مکہ ۴ ۔ قرن المنازل :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma