۴ ۔ قرن المنازل :

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک جامع حج
۵ ۔ یلملم ۳ ۔ وادیٴ عقیق

مسئلہ ۲۴۵ ۔ قرن المنازل طائف کے نزدیک ایک مقام ہے کہ مکہ سے تقریبا ۹۴ / کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور وہ وہاں کے لوگوں یا ان لوگوں کا میقات ہے جو وہاں سے عبور کرتے ہیں بلکہ تمام وہ لوگ جو جدہ اترتے ہیں وہاں جا کر وہاں سے احرام باندھ سکتے ہیں اس وقت بھی وہاں ایک مسجد موجود ہے کہ سب وہاں سے محرم ہو سکتے ہیں

۵ ۔ یلملم ۳ ۔ وادیٴ عقیق
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma