۳ ۔ وادیٴ عقیق

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک جامع حج
۴ ۔ قرن المنازل : ۲ ۔ جحفہ

مسئلہ ۲۴۴ ۔ وادیٴ عقیق مکہ کے شمال مشرق میں کہ مکہ سے تقریبا ۹۴ / کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، ایک مقام ہے ، اور وہ اہل عراق اور نجد کے لوگوں کا میقات ہے اور تمام وہ افراد جو وہاں سے عبور کرتے ہیں وہاں سے احرام باندھ سکتے ہیں یہ میقات تین حصوں پر مشتمل ہے
پہلا حصہ ” مسلخ “ کہلاتا ہے اور دوسرا حصہ ” غمرہ “ اور تیسرے حصے کو ” ذات عرق “ کہتے ہیں ان تمام جگہوں سے احرام باندھنا جائز ہے ، ہر چند ” مسلخ “ سے احرام باندھنا افضل ہے

۴ ۔ قرن المنازل : ۲ ۔ جحفہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma