عدالت صحابہ

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
شیعوں کا جواب
نعوذ بالله من ہذہ الاکاذیب_عدم تحریف پر عقلى اور نقلى دلیلیں :
اس میں کوئی شک نہیں کہ رسول اللہ کے اصحاب ناد ر خصوصیات کے مالک تھے جو آیات الہی اور وحی کو خود رسول اللہ (صلی الله علیه و آله وسلم)کی زبانی سناکرتے تھے ، آنحضرت(صلی الله علیه و آله وسلم)کے معجزات کو دیکھا کرتے اور ان کے گہربار کلام سے مستفیض ہوتے اور آپ کے عملی اسوہ سے بہرہ مند ہوا کرتے تھے ۔
اسی وجہ سے ان کے درمیان بڑی بڑی شخصیتیں وجود میں آئیں کہ جن پر جہان اسلام کوافتخار ہے لیکن یہ سوال ہوتا ہیکہ کیا ان کے درمیان ہر ایک مومن ، صالح ، سچا اور عادل تھا یا ان کے درمیان غیر صالح اصحاب بھی تھے ۔
null
نعوذ بالله من ہذہ الاکاذیب_عدم تحریف پر عقلى اور نقلى دلیلیں :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma