ابوسفیان; لوگوں کو تسلیم ہونے کى دعوت کرتاہے

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
قصص قرآن
على علیہ السلام کے قدم دوش رسول (ص) پرمکہ کى طرف روانگی

ابوسفیان نے مسجدالحرام میں جاکر پکار کر کہا: ''اے جمعیت قریش محمد ایک بہت بڑے لشکر کے ساتھ تمہارى طرف آیا ہے،تم میں اس کا مقابلہ کرنے کى طاقت نہیں ہے، اس کے بعد اس نے کہا: جو شخص میرے گھر میں داخل ہوجائے وہ امان میںہے،جو شخص مسجد الحرام میں چلا جائے وہ بھى امان میں ہے اور جو شخص اپنے گھر میں رہتے ہوئے گھر کا دروازہ بندکرے وہ بھى امان میں ہے''_
اس کے بعد اس نے چیخ کر کہا: اے جمعیت قریش اسلام قبول کرلو تا کہ سالم رہو اور بچ جائو، اس کى بیوی''ہندہ''نے اس کى داڑھى پکڑلى اور چیخ کر کہا:اس بڈھے احمق کو قتل کردو_
ابوسفیان نے کہا: میرى داڑھى چھوڑدے_ خدا کى قسم اگر تو اسلام نہ لائی تو تو بھى قتل ہو جائے گی،جاکر گھر میں بیٹھ جا_

 


على علیہ السلام کے قدم دوش رسول (ص) پرمکہ کى طرف روانگی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma