ہوائوں پر قبضہ

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
قصص قرآن
جنوں پر بھى حکومتسلیمان علیہ السلام کى وسیع حکومت

خدا کى پہلى نعمت تھى ہوائوں کا ایک رہوار اور سوارى کى طرح تابع ہونا_ جیسا کہ فرمایا گیا ہے: ''ہم نے ہوا کو اس کے تابع کردیا تا کہ اس کے حکم کے مطابق آرام سے چلے اور جہاں کاوہ ارادہ کرے جاسکے''_(1)واضح ہے کہ ایک وسیع و عریض حکومت میں تیز رفتار رابطوں کى ضرورت ہوتى ہے تاکہ بوقت ضرورت سربراہ حکومت تیزى کے ساتھ ملک کے تمام علاقوں میں آجاسکے_ اللہ نے یہ امتیاز حضرت سلیمان(ع) کو دے رکھا تھا_(2)


(1)سورہ ص، آیت 36
(2)ہوا کیسے ان کے تابع فرمان تھی؟کتنى تیزى سے چلتى تھی؟ حضرت سلیمان(ع) اوران کے ساتھى ہوا کے ذریعہ سفر کرتے ہوئے کس چیز پر سوار ہوتے تھے؟اور کون سے عوامل انھیں گرنے سے بچاتے تھے اور ہوا کے دبائو کى کمى بیشى اوردیگر مشکلات کے مواقع پر ان کى حفاظت کرتے تھے؟

 

 


جنوں پر بھى حکومتسلیمان علیہ السلام کى وسیع حکومت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma