کھانے پینے کے احکام. 2258_2256

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
مسئلہ ۲۲۵۹: حلال گوشت جانور کے بھی چودہ چیزیں حرام ہیں۔ (بعض بنابر احتیاط واجب حرام ہیں) 2259مچھلی کا شکار. 2255_2247

مسئلہ ۲۲۵۶: گائے، بھیڑ، پالتو اونٹ، نیل گائے، جنگلی بھیڑ، جنگلی بکری، جنگلی گدھے کا گوشت حلال ہیں۔ لیکن گھوڑے ، خچر، گدھے کا گوشت مکروہ ہے۔ درندوں کا گوشت عموما اسی طرح ہاتھی، خرگوش، حشرات الارض کا گوشت حرام ہے۔
مسئلہ ۲۲۵۷: پنجے والے پرندوں کا گوشت حرام ہے اسی طرح چو پرندے اڑتے وقت اپنے پروں کو سید ھا رکھتے ہیں یا اگر حرکت دیتے ہیں تو حرکت کم اور سید ھا رکھنا زیادہ ہو تاہے ان کا بھی گوشت حرام ہے۔ لیکن مسلسل پروں کو حرکت دینے والے یا زیادہ حرکت دینے والے پرندوں کا گوشت حلال ہے۔ کبوتروں کے تمام قسمیں، قمری، چکور کا گوشت حلال ہے۔ لیکن ہدہد کا گوشت مکروہ ہے۔
مسئلہ ۲۲۵۸: اگر زندہ حیوان کا کوئی حصہ کاٹ لے چاہے وہ دنبہ کا گوشت ہی ہو تو اس کا کھانا حرام ہے۔

مسئلہ ۲۲۵۹: حلال گوشت جانور کے بھی چودہ چیزیں حرام ہیں۔ (بعض بنابر احتیاط واجب حرام ہیں) 2259مچھلی کا شکار. 2255_2247
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma