مکروہ معاملات. 1751

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
حرام و باطل معاملات .1765_1752احکام معاملات. 1750_1749

مسئلہ 1751: درج ذیل معاملات کو بہت سے فقہاء نے مکروہ قرار دیا ہے بہتر ہے کہ ان سے اجتناب کیا جائے۔
۱صرافی اور وہ ہر کام جو انسان کو سود خوری یا دیگر حرام اعمال کی طرف لے جاتے ہوں۔
۲ کفن فروشی اگر حرفہ اور مشغلہ کی صورت میں ہو۔
۳ پست قسم کے افراد اور جن لوگوں کا مال مشکوک ہو ان سے معاملہ کرنا اگر چہ بظاہر ان کے اموال حلال ہوں۔
۴ اذان صبح اور طلوع آفتاب کے در میان معاملہ کرنا۔
۵ جو شخص کسی چیز کو خرید رہاہو معاملہ طے ہونے سے پہلے اس میں مداخلت کرنا۔

حرام و باطل معاملات .1765_1752احکام معاملات. 1750_1749
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma