بھیڑ کا نصاب. 1629_1628

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
گائے کا نصاب. 1630 حیوانات کی زکوة. 1627_1625

مسئلہ ۱۶۲۸: بھیڑ کے پانچ نصاب ہیں:
۱۔۔۴۰ بھیڑ ہوں تو ان پر ایک بھیڑ واجب ہے ۴۰سے کم پر زکوة واجب نہیں ہے۔
۲۔ ۱۲۱ بھیڑ پر دو بھیڑ زکوة میں دینا واجب ہے۔
۳۔۲۰۱ بھیڑ اس پر تین بھیڑ واجب ہے۔
۴۔ ۳۰۱بھیڑ اس پر چار بھیڑ واجب ہے۔
۵۔۴۰۰ بھیڑ اس سے زیادہ ہو تو ہر سو پر ایک بھیڑواجب ہوگی اور سوسے کم پر زکوة واجب نہیں ہے اور دو نصاب کے در میان جو تعداد ہو اس پر بھی زکوة واجب نہیں ہے۔ یعنی چالیس بھیڑ کے بعد جب تک دوسرا نصاب نہ آجائے یعنی ۱۲۱ بھیز نہ، ہوجائیں ایک ہی بھیڑ واجب رہے گی یہی صورت بعد کے نصابوں میں بھی ہوگی۔
مسئلہ ۱۶۲۹: یہ ضروری نہیں ہے کہ بھیڑوں کی زکوة میں اسی بھیڑ کو دیاجائے بلکہ اگر دوسری بھیڑ دیدے جب بھی کافی ہے۔ اسی طرح بھیڑ و گائے و اونٹ کے بدلے انکی قیمت بھی دے سکتاہے۔ لیکن اگر مستحق کے لئے حیوان (بھیڑ مثلا) ہی کا دینا مفید ہو تو احتیاط یہی ہے پھربھیڑ ہی دے۔

گائے کا نصاب. 1630 حیوانات کی زکوة. 1627_1625
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma