روزہ کو باطل کرنیوالی چیزیں. 1335

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
۱۔ کہانا پینا. 1344_1336۱۔ نیت. 1334_1316

مسئلہ ۱۳۳۵: بناء بر اء بر احتیاط روزے کو باطل کرنے والی چیزیں نو (۹) ہیں۔
۱۔ کہانا پینا۔
۲ جماع۔
۳ استمناء۔
۴۔ رسول خدا اور ائمہ پر جہوٹ باندہنا۔
۵۔ ۔ غلیظ غبار کا حلق میں پہونچانا۔
۶ سرپانی میں ڈبونا۔
۷۔ ۔ جنابت یا حیض یا نفاس پر صبح تک باقی رہنا۔
۸۔ کسی بہنی والی چیز سے حقنہ (اینما)کرنا۔
۹۔ جان بوجھ کرتے کرنا۔
ان مسائل کی شرح بعون خدا ٓئندہ مسائل میں بیان کی جائے گی۔

۱۔ کہانا پینا. 1344_1336۱۔ نیت. 1334_1316
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma