چہارم : ماموم، امام سے آگے نہ کھڑا ہو ۔ 1245

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
جماعت کے احکام. 1266_1246 سوم : امام و ماموم اور خود مامومین کے درمیان زیادہ فاصلہ نہ ہو ۔1244_1242

مسئلہ ۱۲۴۵ : اگر ماموم امام سے آگے کھڑا ہو خواہ ابتدائے جماعت میں یا اثنائے جماعت میں تو اس کی نماز باطل ہے اور احتیاط یہ ہے کہ برابر بھی کھڑا نہ ہو بلکہ امام سے تھوڑا ساپیچھے کھڑا ہو اور پوری نماز میں اس کی۔ یعنی پیچھے رہنے کی۔ رعایت ضروری ہے۔ یہاں تک کہ رکوع و سجود میں پیچھے ہی رہے۔

جماعت کے احکام. 1266_1246 سوم : امام و ماموم اور خود مامومین کے درمیان زیادہ فاصلہ نہ ہو ۔1244_1242
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma