نمازکے واجبات : 864_862

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
۱۔ نیت.870 _865پانچ مقامات پر اذان ساقط ہوجاتی ہے. 844_861

مسئلہ۸۶۲۔ واجبات نمازگیارہ ہیں :
۱۔ نیت ۲ ۔ قیام ۔ ۳۔ تکبیرةالاحرام، یعنی اللہ اکبر اول نمازمیں کہنا۔ ۴۔ رکوع۔ ۵۔ سجود۔ ۶۔ قرائت ۔ ۷۔ ذکر۔ ۸تشہد۔
۹۔ سلام۔ ۱۰۔ترتیب۔ ۱۱۔ موالات(اجزائے نمازکاپے درپے بجالانا)۔
مسئلہ۸۶۳۔ واجبات نمازکی دوقسمیں ہیں :
1. رکنی.
2. غیررکنی
رکنی وہ واجبات ہیں کہ اگران کوبجانہ لائے یازیادہ کردیاجائے تونمازباطل ہوجاتی ہے چاہے (کمی یازیادتی) عمدا ہو یاسہوا و اشتباہا ہو، لیکن غیررکنی میں نمازاس وقت باطل ہوتی ہے جب جان بوجھ کرکم یازیادہ کرے اوراگربھولے سے اشتباہاکمی یازیادتی ہوجائے تونمازصحیح ہے
مسئلہ۸۶۴۔ نمازکے ارکان پانچ ہیں:
۱۔ نیت ۔ ۲۔ تکیبرةالاحرام۔ ۳۔ قیام تکبیرةالاحرام کہتے وقت اوررکوع میں جانے سے پہلے جس کو قیام قیام متصل بہ رکوع، یعنی رکوع سے پہلے کھڑے ہونا.
۴۔ رکوع ۵۔ دوسجدے۔

۱۔ نیت.870 _865پانچ مقامات پر اذان ساقط ہوجاتی ہے. 844_861
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma