واجب نمازیں

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
۱۔ نماز پنجگانہ 670 نماز کے احکام

مسئلہ ۶۶۹ : چھ نمازیں واجب ہیں:
۱۔ روزآنہ کی نمازیں۔
۲۔ طواف واجب کی نماز۔
۳۔ نماز آیات۔
۴۔ نماز میت۔
۵۔ والدین کی قضاء نمازیں جو بڑے بیٹے پر واجب ہیں جیسا کہ آگے بیان کیاجائے گا۔
۶۔ سنتی نمازیں جو نذر، عہد یا قسم کے ذریعہ واجب ہوئی ہوں۔

۱۔ نماز پنجگانہ 670 نماز کے احکام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma