جو چیزیں مجنب کے لئے مکروہ ہیں :372

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
احکام غسل جنابت 375 -373جو کام مجنب پر حرام ہیں : 371-370

مسئله ۳۷۲ : مجنب کے لئے بهتر هے که چند چیزوں کو ترک کرد ے
۱۔ کھانا
۲۔ پینا، البتہ وضو کرنے کے بعد مکروہ نہیں ہے ۔
۳۔ ۔واجب سجدہ والی سورتوں کے علاوہ سات سے زیادہ آیات قرآن کا پڑھنا۔
۴۔ جلد قرآن،حاشیہ قران،دو سطروں کے بیچ کے حصہ کو بدن کے کسی حصہ سے مس کرنا۔
۵۔ قرآن مجید کو اپنے ھمراہ رکھنا
۶۔ بغیر وضو سونا .
۷۔ بالوں میں خضاب کرناوغیرہ
۸۔ جسم پرتیل اورمختلف اقسام کی کرییمیں ملنا۔
۹۔ احتلام کے بعدجماع کرنا۔

احکام غسل جنابت 375 -373جو کام مجنب پر حرام ہیں : 371-370
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma