۷۔ انتقال 224-223

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
۸۔ اسلام لانا 227-225 ۶۔ دو تہائی ہونا 222-219

مسئلہ ۲۲۳ : اگر انسان یا کسی خون جہندہ رکھنے والے حیوان کے بدن کا خون ایسے حیوان کے بدن میں چلا جائے جو خون جہندہ نہیں رکھتا اور اسی کے بدن کا خون شمار ہونے لگے تو پاک ہے اور اسی کو انتقال کہتے ہیں۔ اسی لئے مچھر کا خون جو اس کے بدن کا جزء ہے پاک ہے چاہے وہ درحقیقت انسان کا خون ہو۔ لیکن انسان کا جو خون جونک چوس لیتی ہے وہ پاک نہیں ہے کیوں کہ اس کے بدن کا خون شمار نہیں ہوتا۔
مسئلہ ۲۲۴ : اگر مچھر کا خون نکلے اور معلوم نہ ہو کہ یہ خود مچھر کا خون ہے یا انسان کا ہے جس کو اس نے ابھی تازہ چوسا ہے تو پاک ہے۔ لیکن اگر معلوم ہو کہ ابھی وہ خون مچھر کے بدن کاجزء نہیں بنا ہے تو نجس ہے۔

۸۔ اسلام لانا 227-225 ۶۔ دو تہائی ہونا 222-219
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma