۱۔۲ پیشاب وپاخانہ ۔92-89

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
۳۔ منی- 93نجس چیزیں-88

مسئلہ 89 ۔ انسان اورہرگوشت حیوان جوخون جہندہ رکھتاہے یعنی اگر اس کی رگ کوکاٹ دیں تو خون دھار مار کرنکلے ،اس کاپیشاب و پاخانہ نجس ہے ۔ اوربناء براحتیاط واجب اس حرام گوشت جانور سے بھی اجتناب کریں جو خون جہندہ نہیں رکھتا لیکن چھوٹے حیوانات ” جیسے مچھر، مکھی وغیرہ“ کا فضلہ پاک ہے اس بناء پر چوہے، بلی اور درندہ حیوان وغیرہ کے فضلہ سے اجتناب کرنا چاہئے۔

مسئلہ90 ۔ نجاست کھانے والے حیوان کاپیشاب و پاخانہ بناء بر احتیاط واجب نجس هے نجس ہے ،اسی طرح اس حیوان کاپیشاب و پاخانہ بھی نجس ہے جس سے کسی انسان نے وطی کی ہو یعنی برا فعل کیاہو،
مسئله 91 : جس بھیڑ نے سور کا دودھ پیاہو اس کے پیشاب وپاخانہ سے اجتناب کرناچاہئے۔
حلال گوشت و حرام گوشت پرندوں کا پیشاب و بیٹ نجس نہیں ہے۔ لیکن حرام گوشت سے پرہیز کرنا احتیاط مستحب ہے خصوصا چمگادڑ کے پیشاب سے۔
 

۳۔ منی- 93نجس چیزیں-88
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma