سوره ذاریات/ آیه 38- 46

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٣٨۔وَ فی مُوسی ِذْ أَرْسَلْناہُ ِلی فِرْعَوْنَ بِسُلْطانٍ مُبینٍ۔
٣٩۔فَتَوَلَّی بِرُکْنِہِ وَ قالَ ساحِر أَوْ مَجْنُون۔
٤٠۔ فَأَخَذْناہُ وَ جُنُودَہُ فَنَبَذْناہُمْ فِی الْیَمِّ وَ ہُوَ مُلیم۔
٤١۔وَ فی عادٍ ِذْ أَرْسَلْنا عَلَیْہِمُ الرِّیحَ الْعَقیمَ۔
٤٢۔ما تَذَرُ مِنْ شَیْء ٍ أَتَتْ عَلَیْہِ ِلاَّ جَعَلَتْہُ کَالرَّمیمِ۔
٤٣۔وَ فی ثَمُودَ ِذْ قیلَ لَہُمْ تَمَتَّعُوا حَتَّی حینٍ۔
٤٤۔ فَعَتَوْا عَنْ أَمْرِ رَبِّہِمْ فَأَخَذَتْہُمُ الصَّاعِقَةُ وَ ہُمْ یَنْظُرُونَ۔
٤٦۔ فَمَا اسْتَطاعُوا مِنْ قِیامٍ وَ ما کانُوا مُنْتَصِرینَ۔
٤٥۔ وَ قَوْمَ نُوحٍ مِنْ قَبْلُ ِنَّہُمْ کانُوا قَوْماً فاسِقینَ۔

ترجمہ

٣٨۔موسیٰ(کی زندگی )میں بھی ایک نشانی اور درس عبرت تھاجب ہم نے اسے واضح وآشکار دلیل کے ساتھ فرعون کی طرف بھیجا ۔
٣٩۔لیکن اس نے اپنے تمام وجود کے ساتھ اس سے منہ پھیر لیا اورکہا:یہ آدمی یاتو جادوگر ہے یادیوانہ ہے ۔
٤٠۔ہم نے اسے بھی اوراس کے لشکروں کوبھی اپنی گرفت میں لے لیا اور انہیں دریا میں پھینک دیادرآنحالیکہ وہ قابل ملامتا تھا ۔
٤١۔اسی طرح عاد کی سرگزشت میں بھی ایک آ یت ہے ، جب کہ ایک تند و تیز آندھی ،بارش کے بغیر ان کے اوپر بھیجی۔
٤٢۔وہ جس چیز کے اوپر سے گذرتی تھی اسے چھوڑ تی نہیں تھی، یہاں تک کہ اسے بوسیدہ ہڈیوں کی طرح کردے ۔
٤٣۔قوم ثمودکی سرگذشت میں بھی ایک عبرت ہے ، جب کہ ان سے یہ کہاگیا: تھوڑی سی دیر کے لئے تم بھی فائدہ اٹھالو، (اوراس کے بعد عذاب کے منتظر رہو) ۔
٤٤۔انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرتابی کی، توانہیں صاعقہ نے پکڑ لیا، حالانکہ وہ (حرانگی کے ساتھ )دیکھ رہے تھے (مگر ان میں دفاع کی کوئی قدرت نہیں تھی) ۔
٤٥۔وہ اس طرح سے زمین پر گرے کہ ان میں اٹھنے کی طاقت ہی نہ رہی اور نہ ہی کسی سے مدد طلب کرسکے ۔
٤٦۔اسی طرح ہم نے ان سے پہلے قوم نوح کوہلاک کیاتھا، کیونکہ وہ فاسق قوم تھی۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma