سوره ذاریات/ آیه 31- 37

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٣١۔قالَ فَما خَطْبُکُمْ أَیُّہَا الْمُرْسَلُونَ ۔
٣٢۔قالُوا ِنَّا أُرْسِلْنا ِلی قَوْمٍ مُجْرِمینَ ۔
٣٣۔لِنُرْسِلَ عَلَیْہِمْ حِجارَةً مِنْ طینٍ ۔
٣٤۔مُسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّکَ لِلْمُسْرِفینَ ۔
٣٥۔فَأَخْرَجْنا مَنْ کانَ فیہا مِنَ الْمُؤْمِنینَ ۔
٣٦۔ فَما وَجَدْنا فیہا غَیْرَ بَیْتٍ مِنَ الْمُسْلِمینَ ۔
٣٧۔ وَ تَرَکْنا فیہا آیَةً لِلَّذینَ یَخافُونَ الْعَذابَ الْأَلیم۔

ترجمہ

٣١۔ (ابراہیم نے ) کہا:اے خدا کے فرشتو!پھرتم کس لیے بھیجے گئے ہو؟
٣٢۔انہوں نے کہا: ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں ۔
٣٣۔تاکہ ان پر مٹی کے پتھروں کی بارش کریں ۔
٣٤۔ایسے پتھر جن پر ، تیرے پر وردگار کی طرف سے ،اسراف کرنے والوں کے لیے نشان لگے ہُوئے ہیں ۔
٣٥۔ ہم نے ان تمام مومنین کوجو (قومِ لُوط)کے ان شہروں میں زندگی بسر کرتے تھے (عذاب کے نازل ہونے سے پہلے ) باہر نکال لیا ۔
٣٦۔اورہم نے اس میں ایک گھرانے کے سواکوئی باایمان گھرانا پایاہی نہیں ۔
٣٧۔اورہم نے ان (بلا دیدہ شہروں) میں، ایسے لوگوں کے لیے ، جودردناک عذاب سے ڈ رتے ہیں، ایک واضح نشانی چھوڑی ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma