٢: گناہ اور سزا میں تناسب

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 24
جوتعبیریں اوپر والی آیات میں آئی ہیں قابلِ توجّہ ہیں. قومِ ثمود کے عذاب کے بارے میں طاغیة قوم ِ عاد کے بارے میں عاتیة قوم فرعون اورقوم لُوط کے بارے میں رابیة اورقوم نوح کے بارے میںطفاالماء کی تعبیر لاتاہے ،ان سب میں طغیان اورکسرکشی کامفہوم پوشیدہ ہے .اِس طرح سے اس سر کشی کرنے والی قوم کے عذاب میں زندگی کی بعض نعمتوں کے سرکش ہونے کوشمارکیاگیاہے ،چاہے وہ پانی ،ہو ایا مٹی اورآگ ہو ۔
یہ تعبیر یں اس حقیقت پر ایک تاکید ہیں کہ دنیا و آخرت کے عذاب خود ہمارے اعمال ہی کاتجسّم ہیں اوریہ خود انسانوں کاکر دارہی ہے جوانہیں کی طرف لوٹا یاجائے گا ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma